اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے شہر ایغدیر میں مظلوم کربلا کے یوم شہادت ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے سڑکوں پر نکل کر امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا۔
روز عاشور کو ترکی کے شہر ایغدیر میں علویوں اور اہل سنت نے مل کر جلوس عاشورہ نکالا جس میں اس صوبے کے اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔
روز عاشور کو نکالے گئے جلوس میں اس صوبہ کی شیعہ علماء کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام ولی بدر نے خطاب کیا۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲